#ODI
صفحۂ اول →
کرکٹ ویسٹ انڈیز نے 2026-27ء سیزن کیلئے کنٹركتس کا اعلان کردیا
کرکٹ ویسٹ انڈیز نے 30 کھلاڑیوں کو سینئر سینٹرل کنٹریکٹ دے دیے، شائے ہوب، روسٹن چیس اور ہیلی میتھیوز کپتان برقرار ہیں۔

دیپتی شرما، سوبھنا مستری اور اینابیل سدرلینڈ آئی سی سی ماہ کے بہترین کھلاڑی کے لیے نامزد
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اکتوبر کے دوران شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی خواتین کھلاڑیوں کے ماہ کے بہترین ایوارڈ کے لیے تین نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ہے۔
