#CricketStats
صفحۂ اول →
اسلام آباد: سری لنکا کی پی سی بی پیٹرنز الیون کے خلاف 193 رنز کی برتری
اسلام آباد کلب میں جاری تین روزہ وارم اپ میچ کے دوسرے دن مہمان سری لنکن ٹیم نے مضبوط پوزیشن حاصل کر لی ہے۔

دیپتی شرما، سوبھنا مستری اور اینابیل سدرلینڈ آئی سی سی ماہ کے بہترین کھلاڑی کے لیے نامزد
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اکتوبر کے دوران شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی خواتین کھلاڑیوں کے ماہ کے بہترین ایوارڈ کے لیے تین نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ہے۔
