#AustraliaCricket
صفحۂ اول →آسٹریلیا نے ورلڈ کپ 2027 سے قبل مائیک ہسی کو کنسلٹنٹ کوچ مقرر کر دیا
سابق آسٹریلوی بیٹر مائیک ہسی آئندہ بڑے بین الاقوامی ٹورنامنٹس کے لیے اینڈریو میکڈونلڈ کے کوچنگ گروپ میں شامل ہو گئے ہیں۔
کوکین ٹیسٹ مثبت آنے پر کرس لن پر ایک ماہ کی پابندی عائد
آسٹریلیا کے تجربہ کار بیٹر کا جولائی میں ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میچ کے بعد کوکین کے میٹابولائٹ کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔

چارلی ناٹ کی شاندار سنچری، برسبین ہیٹ کی ڈبلیو بی بی ایل میں پہلی فتح
چارلی ناٹ کی شاندار سنچری کی بدولت برسبین ہیٹ نے سیزن میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کر لی۔

دیپتی شرما، سوبھنا مستری اور اینابیل سدرلینڈ آئی سی سی ماہ کے بہترین کھلاڑی کے لیے نامزد
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اکتوبر کے دوران شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی خواتین کھلاڑیوں کے ماہ کے بہترین ایوارڈ کے لیے تین نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ہے۔
