#WTA
صفحۂ اول →
جے-60 جونیئر ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ: بوائز ڈبلز فائنل میں دو پاکستانی جوڑیاں مدمقابل
اسلام آباد میں جاری ایونٹ کے بوائز ڈبلز فائنل میں احتشام ہمایوں اور حمزہ رومان کا مقابلہ محمد حاذق عاصم اور محمد حسن عثمانی سے ہوگا۔

جیسیکا پیگولا کے نجی تبصرے لائیو نشر ہونے پر ڈبلیو ٹی اے کی معذرت
ویمنز ٹینس ایسوسی ایشن نے معذرت کر لی ہے جب کورٹ سائیڈ مائیکروفون نے جیسیکا پیگولا کی پریکٹس سیشن کے دوران کی گئی نجی تنقید ریکارڈ کر کے نشر کر دی۔
