#PakistanTennis
صفحۂ اول →
جے-60 جونیئر ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ: بوائز ڈبلز فائنل میں دو پاکستانی جوڑیاں مدمقابل
اسلام آباد میں جاری ایونٹ کے بوائز ڈبلز فائنل میں احتشام ہمایوں اور حمزہ رومان کا مقابلہ محمد حاذق عاصم اور محمد حسن عثمانی سے ہوگا۔

برکت اللہ اور محمد شعیب شہریار ملک میموریل کے فائنل میں پہنچ گئے
ٹاپ سیڈڈ جوڑی نے لاہور میں اسپورٹس بورڈ پنجاب ٹینس اکیڈمی میں مینز سنگلز کے فائنل کے لیے اپنی جگہ پکی کر لی۔
